لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کو داخلے سے روک دیا ہے۔
لاہور بار نے ماتحت عدالت میں پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ سائلین کا داخلہ بند کردیا ہے۔
لاہور کی ماتحت عدالتوں میں پہلے تو سائلین کو روکا جارہا تھا لیکن بعد میں انہیں اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
لاہور بار کے صدر رانا انتظار نے کہا کہ کسی پولیس اہلکار کو عدالت میں داخل نہیں ہوں گے۔
انہوں نے ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ پولیس کو وکلاء کے گھروں پر چھاپے مارنے اور ہراساں کرنے سے روکا جائے۔
Comments are closed.