لاہور میں بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے ایک منصوبے کی کامیابی کے بعد مزید انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک تیار کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
لاہور میں ایسے مزید دو ٹینک تیار کیے جارہے ہیں جبکہ مزید چھ منصوبوں پر کام شروع ہوگا جس سے بارش کا پانی ضائع نہیں ہوگا۔
ان منصوبوں سے بارش کا پانی سڑکوں اور گلیوں میں جمع ہوکر پریشانی کا باعث نہیں بنے گا۔ ذخیرہ ہونے والا پانی محفوظ ہوگا اور استعمال میں لایا جاسکے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.