بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، کار ڈرائیور کی ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش

لاہور کے علاقے گالف روڈ جی اوآرون میں کار ڈرائیور نے ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش کی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق مبینہ کار ڈرائیور ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو عدنان نواز تھے۔

وارڈن نعیم نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عدنان نواز کو روکا تھا۔

ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو کیخلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو عدنان نواز کو حراست میں لے لیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.