لاہور کے علاقے نصیر آباد سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ 26 برس کے نوجوان کی شناخت افضل کے نام سے ہوئی۔
نوجوان نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کی۔
ادھر اوکاڑہ میں مبینہ مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ان کا ساتھی ہلاک ہوگیا۔
سیالکوٹ میں ڈسکہ کالج چوک پر 22 لاکھ روپے سے بنایا گیا باپ بیٹی کا مجسمہ توڑ دیا گیا۔
مجسمہ میں تعلیم کے فروغ کے لئے باپ نے بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھا ہوا تھا۔واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments are closed.