لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر معمر میاں بیوی کو چھریاں مار کر بے دردی سے قتل کر دیا۔
آئی جی پنجاب نے معمر میاں بیوی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.