
لاہور ایئرپورٹ پر غیرملکی کارگو طیارے کا ٹائر پھٹنے کے بعد طیارے کو رن وے سے ہٹانے کا کام تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رن وے صبح 4 بجے کلیئر ہونے کا امکان ہے۔
رپورٹس کے مطابق لاہور جانے والی پروازوں کو اسلام آباد، کراچی، سیالکوٹ، فیصل آباد اور ملتان بھیج دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر غیرملکی کارگو طیارے کا ٹائر پھٹ گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.