لاہور کے سستے رمضان بازاروں میں دو کلو چینی کے لیے طویل قطاروں کا سلسلہ برقرار ہے، قطاریں ختم کرانے کے ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔
سستی چینی کا حصول روزے میں عوام کے لیے امتحان بن گیا۔
شہریوں کا مطالبہ ہے کہ شہر میں دکانوں پر سستی چینی کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔
یاد رہے کہ رمضان بازاروں میں چینی 65 روپے کلو فروخت کی جا رہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.