بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، بارش اور ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں بارش اور ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لاہور کی فضاؤں پر سرمئی بادلوں کا راج ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے، شہر میں 3 اور ایئرپورٹ پر 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

لاہور میں بارشوں اور تیز ہواؤں کے بعد درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.