لاہور میں اسکول کی اراضی پر قبضے کے خلاف بھوبتیاں چوک میں احتجاج جاری ہے، احتجاج کے باعث رائےونڈ روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسکول 1960 ء سے قائم ہے تاہم اس پر قبضہ کرلیا گیا ہے اور قبضہ مافیا کہتی ہے کہ زمین ان کی ملکیت ہے۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت صورتحال کا نوٹس لے اور قبضہ واگزار کرائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.