بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا، محمد زبیر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا ، 10اپریل تک دھرنا دیں گے۔

محمد زبیر کا کہنا تھا کہ عمران خان کی باڈی لینگویج بتا رہی ہے کہ حکومت نروس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.