مسلم لیگ (ق) کے سیکریٹری اطلاعات احسن غوری کا کہنا ہے کہ لاشوں کی ویڈیو میں نے بنائی تھی، دردناک منظر تھا، بیان نہیں کیا جاسکتا۔
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن غوری نے کہا کہ وزیراعلیٰ شکایت سیل پر شکایات آئیں، کہا گیا نشتر اسپتال کی چھت پر لاشیں موجود ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مشیر وزیراعلیٰ کے ساتھ ہم نے نشتر اسپتال کا دورہ کیا، مکمل رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھیج دی ہے جس پر کارروائی کی گئی۔
Comments are closed.