بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تمام 34 ارکان کی تیسری کورونا  ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی۔

جنوبی افریقا روانگی سے قبل کرکٹ اسکواڈ کی چوتھی کورونا ٹیسٹنگ 24 مارچ کو ہوگی، اسکواڈ کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اس کےدوٹیسٹ منفی آچکے۔

 پی سی بی کے مطابق اسکواڈ کا یہ رکن 23 مارچ کو بائیو سیکور ببل کا حصہ بن جائے گا، رکن کے مزید 2 کورونا ٹیسٹ 24 مارچ کو ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.