قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرانا لازمی جزو بنتا جارہا ہے Urdunews On فروری 8, 2021 7 قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرانا لازمی جزو بنتا جارہا ہے، ٹریننگ سے قبل گراؤنڈ میں سبز ہلالی پرچم لہرانے کی شروعات نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر نے جونیئر ٹیموں کے کیمپس سے کی۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.