is there a real hookup app hookup Longmeadow black gay hookup hookups skateboards shirts hookup bbw com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی کرکٹرز نے آصف علی کی دھواں دار بیٹنگ کا جشن کیسے منایا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کو شکست دینے کے بعد قومی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جیت کی خوشی میں خوب ہلہ گلہ کیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلتے ہوئے رضوان نے ایک سال میں 39 کیچز کیے ہیں۔

ہوٹل پہنچ کر کھلاڑیوں نے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن  اور آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ کا جشن منایا۔

 آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ پر بھی کیک کاٹ کر جشن منایا اور کھلاڑیوں نے ’آصف آصف‘ کے نعرے لگا۔

خیال رہے کہ گزشتہ رات افغانستان سے میچ میں آصف علی نے 19ویں اوور میں چار چھکے لگا کر پاکستان کو فاتح بنا دیا ۔

انہوں نے کہا کہ2009 کے ورلڈ کپ میں شروع میں ہم مشکل میں تھے، بعد میں مومینٹم پکڑا۔

افغانستان کے خلاف جارحانہ اننگز کی بدولت پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے آصف علی کا کہنا ہے کہ خود پر اعتماد تھا کہ ٹارگٹ پورا کر لیں گے ، شعیب ملک سے ایک اوور پہلے کہا تھا کہ آخری اوور میں 25رنز بھی ہوئے تو بنا لیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.