قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد دوسرے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل گال میں کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ قومی ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
پاکستان کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.