سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پاکستان کا نام فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی مسائل پر ہم متحد ہیں، پاکستان زندہ باد۔
ان کا کہنا تھا کہ فیٹف پر بہترین اور انتھک کام کرنے پر حبیب بینک کے سلطان الانا اور ان کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.