بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ کے بعد ہی ان پُٹ دیں گے: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں  بریفنگ کے بعد ہی ان پٹ دینے کے حوالے سے دیکھیں گے۔

صحافی نے اپوزیشن لیڈر سے سوال کیا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آپ کیا ان پٹ دیں گے؟ شہباز شریف نے جواب دیاکہ بریفنگ کے بعد ہی دیکھیں گے۔

مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور قومی اسمبلی میں قائد…

صحافی نے سوال کیا کہ بلاول بھٹونےآپ پر بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونےپر تنقید کی تھی؟ جس کے جواب میں شہباز شریف نے کہا کہ میں لاہور میں تھا میرے علم میں نہیں ہے۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن مل کر معاملات طے کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.