
ایف اے ٹی ایف کے پیرس اجلاس میں پاکستان کی طرف سے دہشت گردوں کی مالی مدد کی روک تھام سے متعلق جائزہ رپورٹ پیش کی گئی۔
ایشیا پیسیفک گروپ کی پاکستان کے بارے میں رپورٹ پر آج بحث ہو گی۔
تین روزہ ورچوئل اجلاس 24 فروری تک جاری رہے گا۔
ادھر ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پرُ امید ہیں، پاکستان نے پچھلے چار سالوں میں جو سفر طے کیا ہے وہ ہر سطح پر ہے۔
Comments are closed.