فیصل آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے اندر فائرنگ کر کے 2 ملزمان کو قتل کردیا گیا۔
فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دونوں افراد کو قتل کے مقدمے میں پیشی پر لایا گیا تھا۔ فائرنگ کے بعد عدالت میں بھگدڑ مچ گئی تھی۔
پولیس نے وکیل کے لباس میں ملبوس ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.