سی سی ٹی وی میں حملہ آوروں کو نوجوان کو تھپڑ، گھونسے اور لاتوں سے تشدد اور نیم برہنہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ غلام محمد آباد کے علاقے کبوتر چوک میں پیش آیا، حملہ آوروں اور نوجوان سمیر کا کچھ روز پہلے کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا، جس پر آج نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.