اتوار 4؍رمضان المبارک 1444ھ26؍مارچ 2023ء

فیصل آباد: جڑانوالہ میں پولیس مقابلہ، زیرحراست ملزم ہلاک

فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم کو شناختی پریڈ کے لیے لے جایا جارہا تھا کہ اس دوران ملزم کو چھڑانے کےلیے اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.