بدھ 2؍ربیع الثانی 1445ھ18؍اکتوبر 2023ء

فلسطین مسئلے پر سینیٹ اجلاس بلایا جانا چاہیے، ن لیگی سینیٹر افنان اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے پر سینیٹ کا اجلاس بلایا جانا چاہیے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے افنان اللّٰہ، پی ٹی آئی کے ولید اقبال اور پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا نے شرکت کی۔

اس موقع پر ن لیگی سینیٹڑ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو لڑائی شام اور ایران کو بھی متاثر کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری ایک معقول منصوبہ بندی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.