حماس اور فتح کے درمیان 2006ء کے بعد فلسطینی علاقوں میں پہلے انتخابات کے شیڈول اور طریقہ کار پر اتفاق ہو گیا۔
فلسطینی علاقوں میں مجوزہ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات اس سال 22 مئی اور 31 جولائی کو ہوں گے۔
اس سلسلے میں مقبوضہ بیت المقدس، مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں ووٹنگ ہو گی۔
حماس اور فتح کے درمیان ہونے والے معاہدے میں تمام سیاسی قیدیوں کی لازمی رہائی کا فیصلہ بھی شامل ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.