فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکن نظار بینیٹ کے زیر حراست قتل کیخلاف احتجاج جاری ہے ۔
نظار بینیٹ صدر محمود عباس کے ناقد تھے ، انہیں جمعرات کو شدید تشدد کے بعد گھر سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد حراست کے دوران ہی انکی ہلاکت ہوگئی۔
حکام نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے جبکہ ویسٹ بنک میں حامیوں کا احتجاج جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.