بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ حادثہ پیرس کے مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ ایک تربیتی پرواز تھی، دوسری جانب حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.