بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

غلاف کعبہ 3 میٹر اوپر، سفید کپڑا لگا دیا گیا

حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف 3 میٹر تک اوپر کر دیا گیا ہے۔

حرمین کی انتظامیہ کے مطابق سفید کاٹن کا کپڑا حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر خانہ کعبہ کے چاروں طرف لگایا گیا ہے۔

انتظامیہ کاکہنا ہے کہ سفید کپڑا لگانے کےلیے خصوصی برقی سیڑھیاں استعمال کی گئیں۔

ذرائع حرمین انتظامیہ کے مطابق 50 سے زائد ماہرین کی مخصوص ٹیم نے سفید کپڑا لگانے کا کام انجام دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.