جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ، اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکا میں مظاہرہ

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکی مظاہرین پینٹاگون چیف کے گھر کے سامنے پہنچ گئے۔

ورجینیا میں فلسطینی حامی مظاہرین نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے گھر کے باہر احتجاج کیا۔

مظاہرین نے فلسطین آزاد کرو کے نعرے لگائے اور اسرائیلی جرائم کے لیے مزید امداد نہ دینے کا مطالبہ کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.