مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے مسلم لیگ نون عید کے بعد خود عوامی اجتماعات اور ریلیاں منعقد کر رہی ہے۔
رہنما نون لیگ میاں جاوید لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے اختلافات ہوتے رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام پولیٹیکل فورسز عید کے بعد ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوں گی، مسلم لیگ نون لانگ مارچ کی تیاری کرے گی۔
میاں جاوید لطیف کا مزید کہنا تھا کہ اگر 9 جماعتوں میں کوئی جماعت آئے گی تو اسے ساتھ لےکر چلیں گے۔
Comments are closed.