لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتیں عیدالفطر پر 6روز کیلئے بند رہیں گی۔
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں10مئی سے 15 مئی تک بند رہیں گی۔
واضح رہے کہ عمران خان کی منظوری کے بعد وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر پر تعطیلات کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا جاچکا ہے۔
پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.