پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعت کا تمام ضمنی الیکشن ہارجانا عوام کا واضح پیغام ہے کہ ’گھر جاؤ‘، حکمرانوں کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
حمزہ شہباز نے ڈسکہ الیکشن کو عمران خان کے خلاف ریفرنڈم قرار دےدیا۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت سے تنگ عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.