2010 free hookup apps casual encounter hookups black gay hookup casusl hookup review cougar hookup in louisiana hookup lynchburg va

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عوام نواز شریف کو پاکستان میں دیکھنا چاہتے ہیں، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان آنے والے ہیں، اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے بتادیا۔

وفاقی وزیر جاوید لطیف نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی، جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام نواز شریف کو پاکستان میں دیکھنا چاہتے ہیں، میں نواز شریف کو آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان کے عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں۔

جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کا پاکستان میں استقبال کروں گا، نواز شریف پاکستان کے جس ایئرپورٹ پر اتریں گے تو باہر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کرپٹ خان کی جماعت کے خلاف فیصلہ آئین و قانون کے مطابق دیا، حکومت بھی عوامی امنگوں کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق اقدامات کر رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.