ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عملی طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنا مشکل ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی جماعت کے احتجاج کے حق کا احترام کرتے ہیں، سندھ حکومت کو ان کے خلاف کوئی حکمت عملی بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔
مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ہم ان سے ڈرتے نہیں ہیں، اردو لغت میں احساس کا نام تبدیل کر کے بے حسی کردیا جائے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اچھا بلدیاتی قانون لیکر آئے ہیں، دھرنے کے ذریعے شہریوں کو تکلیف نہ دیں۔
Comments are closed.