سعودی عرب کی وزارت حج کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد بڑھاکر ایک لاکھ کردی گئی۔
مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مسجد الحرام میں نمازیوں کی روزانہ کی تعداد بھی 60 ہزار کردی گئی ہے۔
سعودی وزارت حج نے مزید بتایا کہ تعداد بڑھانے کے ساتھ حفاظتی تدابیر اور ایس او پیز کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔
سعودی وزارت حج کے مطابق عمرہ اور نماز کے لیے توکلنا ایپ سے وقت لےسکتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.