جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

عمران صاحب نے کیا سوچ کر واوڈا کو ٹکٹ دیا، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ عمران خان صاحب نے کیا سوچ کرفیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا، ان کو کیسے پتا کہ 50 سے 70 کروڑ کا ریٹ چل رہا ہے۔

الیکشن کمیشن کے باہر مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ نون کے رہنما محمد زبیر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا نے کینڈین شہری ہوتے ہوئے کاغذات جمع کروائے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر کاکہنا ہے کہ فیصل واوڈا تحریک انصاف کے پرانے رکن ہے، انہیں وزیر اعظم عمران خان کا اعتماد حاصل ہے۔

اسلام آباد( طا ہر خلیل )وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل…

نون لیگ کے سینئر رہنما مشاہد اللہ کے انتقال پر سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ مرحوم مشاہد اللہ کی پاکستان اور جمہوریت کے لیے بڑی قربانیاں ہیں۔

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔

اس موقع پر ان کے ساتھ موجود مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ مشاہداللہ کا خلا پُر نہیں ہوسکتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.