پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں کروں گا۔
میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ صرف اور صرف عوام سے ان کا رابطہ منقطع کرنے کی کوشش ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار سیاسی مصلحت کے تحت کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.