بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کے 2 فونز چوری ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے دو موبائل فونز چوری ہوگئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر شہباز گل بیان میں کہا ہے کہ پرسوں سیالکوٹ میں ایک طرف جان بوجھ کر عمران خان کو کوئی سیکیورٹی نہیں کی دی گئی اور دوسری طرف ان کے دو فونز چوری کئے گئے۔

شہباز گل کا کہنا ہے کہ آپ تو بلکل بوکھلا گئے ہیں، خان نے جو وڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے وہ ان فونوں سے نہیں ملے گا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ایئرپورٹ سے فون چوری کروائے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.