وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک جاری ہے، انشا اللّٰہ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔
فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاکستان کے عوام کی سیاست، سیاستدانوں پر امید کا استعارہ ہے۔
فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جد و جہد ایسے سماج کی ہےجہاں طاقتور، کمزور پر قانون کا نفاذ یکساں ہو۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.