نوشہرہ کلاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ عمران خان کے اپنے لوگ عمران خان سے تنگ ہیں۔ عمران خان اور ان کی پوری حکومت صابن پر کھڑی ہے جو بہت جلد گرنے والی ہے۔
انہوں نےکہا کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا نہ کچھ تھا، نہ ہے اور نہ رہے گا۔ 19 فروری کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں اس کا جواب مل جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.