انسداد دہشتگری عدالت نے ہائیکورٹ کے حکم پر عمران خان کے خلاف کیس سیشن کورٹ منتقل کر دیا۔
اے ٹی سی کورٹ نے کہا کہ ملزم آزاد ہے، متعلقہ فورم سے ضمانت کیلئے رجوع کرسکتا ہے۔
خاتون جج زیبا چوہدری سمیت پولیس افسران کو دھمکی دینے سے متعلق سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت کی درخواست نمٹا دی گئی۔
انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے احکامات جاری کیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.