dknight magicbox ii bluetooth hookup arduino led hookups best totally free hookup app hookup bbw com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کو ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا شوق ہوگیا ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا شوق ہوگیا ہے۔

 اپنے بیان میں امیر مقام نے کہا کہ خیبرپختون خوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ختم کر کے دم لیں گے۔

امیر مقام نے  عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم کے پی میں بیٹھ کر وہاں کے وسائل استعمال کر رہے ہو، کے پی کے وسائل عوام کے وسائل ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ سازش مارچ مسترد کرنے پر کے پی کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.