امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے یوٹرن لینے اور جھوٹ بولنے میں نام پیدا کیا، دنیا ترقی کی طرف جارہی ہے آپ نے قوم کو مرغیوں اور انڈوں کی معیشت میں بند کیا۔
بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکومت کو غربت، مہنگائی اور بے امنی سے لڑنا چاہیے۔
سراج الحق نے کہا کہ کیا غریب کا کام صرف ووٹ دینا اور زندہ باد کے نعرے لگانا ہے؟
بشکریہ جنگ
Comments are closed.