پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھی اقتدار جانے کے بعد ذہنی مریض بن چکے ہیں۔
اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں ذہنی مریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
منظور وسان نے یہ بھی کہا کہ ملک میں عام انتخابات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی رضا مندی سے ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.