امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔
ان خیالات کا اظہار حسین حقانی نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔
سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔
خیال رہے کہ برطانوی میڈیا کو ہی انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ نے حسین حقانی کو امریکا میں میرے خلاف لابنگ کےلیے رکھا۔
Comments are closed.