پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمرانی سیاست منافقت کا نام ہے۔
اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ دن کو امریکی کانگریس کی رکن کی خاطریں اور شام کو ٹی وی پروگراموں میں اپنے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی نام نہاد سازشوں کے سیاپے۔
پرویز رشید نے کہا کہ اے منافقت تیرا ہی آسرا جو عمرانی سیاست کو میسر ہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.