بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

علی زیدی نے سوشل میڈیا پر مصطفیٰ کمال کی ویڈیوز شئیر کردیں

وفاقی وزیر علی زیدی نے چئیرمین پاک سرزمین پارٹی کے بیانات کے جواب میں علی زیدی نے سوشل میڈیا پر مصطفیٰ کمال کی ویڈیوز شئیر کردیں۔

علی زیدی نے اپنے بیان میں کہا  کہ رسی جل گئی پر بل نہیں گئے۔

انہوں نے کہا کہ وہ وقت گزر گیا جب اس قسم کی گیدڑ بھبکیوں سے کوئی مرعوب ہوتا تھا۔

علی زیدی نے کہا کہ کیا الیکشن سے پہلے ہی دل برداشتہ ہوگئے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مصطفیٰ کمال صاحب اپنا لہجہ درست کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.