
سعودی فضائیہ کا دستہ عسکری مشق ”ایسز میٹ 2021“ میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا ہے۔
پاک فضائیہ، امریکی فضائیہ اور سعودی فضائیہ کثیر الملکی عسکری مشقوں میں حصہ لیں گی۔
مصر، اردن اور بحرین کی فضائیہ بطور مبصر مشقوں میں شرکت کریں گی، مشقوں کا بنیادی مقصد باہمی اشتراک کو فروغ دینا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.