ایران کے صدر حسن روحانی کہتے ہیں کہ عراق کے اندرونی معاملات میں ایران کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔
یہ بات ایران کے صدر حسن روحانی نے عراقی وزیر خارجہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایران اور عراق کے مضبوط تعلقات علاقائی سلامتی اور استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔
ایرانی صدر حسن روحانی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران اور عراق کے یہ مضبوط تعلقات خطے کی سلامتی و استحکام کی ضمانت بھی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.