بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عدالت کا ایم کیو ایم لندن کے 17 افراد کی رہائی کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ایم کیو ایم لندن کے 17 افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی پولیس نے گزشتہ روز سابق ایم پی اے نثار پہنور سمیت ایم کیو ایم لندن سے وابستہ 17 افراد کو حراست میں لیا تھا ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے تمام افراد کو 5،5 ہزار روپے کے مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایم کیو ایم لندن سے وابستہ ان افراد کو گزشتہ روز ہنگامہ آرائی کے الزام میں پکڑا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.