پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر ڈار نے کہا کہ سیاست چھوڑ رہا ہوں، کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے۔
عامر ڈار نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھر پور مذمت کرتا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عثمان ڈار اپنے فیصلے کے خود مالک ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.