وزیرِاعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عالم اسلام وزیراعظم اور ان كى اہليہ بشریٰ عمران خان كى جلد صحتیابی كے لیے دعاگو ہے۔
ایک بیان میں طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب، فلسطین، کویت، بحرین، قطر، یو اے ای کی قیادت نے عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کورونا وائرس سے جلد صحت مند ہو کر قوم کے درمیان ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.